امام حسین ع

امام حسین ع کی اولاد و ازواج

امام حسین ع کی اولاد کے سلسلے میں مورخوں سوانح نگاروں اور علماء کے درمیان شروع سے ہی اختلاف رہا ہے ایک وقت تھا جب حالات سازگار نہیں تھے اور بنوامیہ شیعوں کے جانی دشمن تھے اس لیے علماء و فقہہ کی مکمل توجہ روایات کے تحفظ پر تھی تحقیق کا اس وقت موقعہ ناں […]

امام حسین ع کی اولاد و ازواج Read More »

امام حسین علیہ السلام نے کیا حج کو عمرہ میں تبدیل کیا تھا؟

علماء کی رائے : اس معاملے میں بعض علماء نے اس رائے کو اختیار کیا ہے کہ امام حسین نے حج تمتع کا ارادہ کیا اور مجبوری کی وجہ سے عمرہ ادا کر کے احرام سے محل ہوگئے۔ شیخ مفید نے کتاب ارشاد میں لکھا ہے “جب امام حسین (ع) نے عراق جانے کا فیصلہ

امام حسین علیہ السلام نے کیا حج کو عمرہ میں تبدیل کیا تھا؟ Read More »

قصہ اس شخص کا جو زیارت امام حسین ع کو برا کہتا تھا

سلیمان اعمش نے لکھا ہے کہ میں کوفہ میں رہتا تھا اور ایک شخص میرے پڑوس میں رہتا تھا کہ میں وہاں جا بیٹھتا تھا ایک شب جمعہ کو میں نے اس سے پوچھا اے شخص تو زیارت امام حسین ع کے بارے میں کیا کہتا ہے ؟ اس نے کہا وہ بدعت ہے اور

قصہ اس شخص کا جو زیارت امام حسین ع کو برا کہتا تھا Read More »

جب سید الشہداء (ع) کو اپنے دربار بلایا

ولید بن عتبہ نے یزید ابن معاویہ کی بیعت طلب کرنے کے لیے جب سید الشہداء (ع) کو اپنے دربار بلایا تو امام ع نے اپنے موقف کی وضاحت کرتے ہوئے فرمایا: اے امیر!!! ہم خاندان نبوت اور معدن رسالت ہیں، ہمارے گھروں پر فرشتوں کی آمد و رفت رہا کرتی ہے، ہمارے خاندان پر

جب سید الشہداء (ع) کو اپنے دربار بلایا Read More »

قاتلینِ امام حسینؑ کون ؟ کوفیوں کا عقیدہ اور سیاسی پس منظر

ناظرین مخالفین عموماً محرم میں یہ پروپیگنڈا بڑے زور و شور سے کرتے ہیں کہ شیعہ حضرات نے امام حسین ع کو خطوط لکھے اور انہوں نےبلاکر امام حسین ع کو شہید کیا اور اب شیعہ جو غم مناتے ہیں وہ اپنی خفت مٹانے کے لئے کرتے ہیں۔ چنانچہ ان امور میں کچھ چیزوں سے

قاتلینِ امام حسینؑ کون ؟ کوفیوں کا عقیدہ اور سیاسی پس منظر Read More »

امام حسین بن علیؑ کا عبداللہ بن زبیر اور عبداللہ بن عمر پر تفسیر قرآن میں جھوٹ بولنے کی تہمت لگانا

حافظ ابوبکر ابن مردویہ (المتوفی ۴۱۰ھ) نے اپنی سند سے اس طرح نقل کیا ہے : حدثنا عبدالله بن محمد بن عيسي، حدثنا المغيرة بن محمد المهلبي، حدثنا سليمان بن داود العتكي، حدثنا جرير بن عبدالحميد، عن مغيرة عن شباك قال : سألت الحسين بن علي عن: 《وشاهد ومشهود -البرج : ٣》 قال: هل سألت

امام حسین بن علیؑ کا عبداللہ بن زبیر اور عبداللہ بن عمر پر تفسیر قرآن میں جھوٹ بولنے کی تہمت لگانا Read More »

امام حسین علیہ السلام کی معاویہ سے بیعت

زیر نظر سکین دیکھیں ، جس میں ایک معترض نے امام حسین علیہ السلام کی معاویہ سے بیعت ثابت کرنا چاہی ہے۔ اس بے چارے نے بہت سی غلطیاں کی ہیں۔ مثلا: نمبر ایک: متعلقہ عبارت سیرت نگاروں سے بغیر سند کا ذکر کیے، لکھی گئی ہے۔ نمبر دو: علامہ کلینی نے اس کو محض

امام حسین علیہ السلام کی معاویہ سے بیعت Read More »

کیا امام حسن ع اور امام حسین ع نے ملعون مروان بن حکم کے پیچھے نماز پڑھی

امام حسن ع اور امام حسین ع کا مروان کے پیچھے نماز پڑھنا جون 8, 2021 مختصر جوابات خیر طلبیہ: قسط 10 قارئین نواصب نے اعتراض کیا: (سیدنا امیر معاویہ ؓ کہ مقرر کردہ امیر مدینہ مروان بن حکم ؒ کہ بارے میں ایک صحیح السند شیعہ روایت پیش خدمت ھے امام جعفر صادق ؒ

کیا امام حسن ع اور امام حسین ع نے ملعون مروان بن حکم کے پیچھے نماز پڑھی Read More »

امام حسینؑ اور انکے بیٹے امام علی ابن الحسینؑ کی انگوٹھی پر کیا نقش تھا

شیخ ابو جعفر الصدوق (المتوفی ۳۸۱ھ) نے اپنی سند کے ساتھ نقل کیا ہے : حدثنا علي بن أحمد بن موسى الدقاق (رحمه الله)، قال: حدثنا محمد ابن أبي عبد الله الكوفي، قال: حدثنا موسى بن عمران النخعي، عن عمه الحسين بن يزيد، عن الحسن بن علي بن سالم، عن أبيه، عن الصادق جعفر بن

امام حسینؑ اور انکے بیٹے امام علی ابن الحسینؑ کی انگوٹھی پر کیا نقش تھا Read More »